Madina University Course Fanar 2015 Dox
یہ کورس اپنی نوعیت کا ایک خاص کورس ہے۔ اس کا تمام مواد مدینہ یونیورسٹی کے عالم کورس سے لیا گیا ہے ۔ اس کے 12 لیول ہیں اور اب تک 3 لیول مکمل ہو چکے ہیں ۔ اساتذہ کرام ، شیخ عبدالحفیظ اور شیخ عبدالعفو اپنے شعبہ جات کے ماہر ہیں اور انتہا ئ جانفشانی اور محنت سے فی سبیل اللہ، اللہ کا دیا ہوا علم اپنے شاگردوں کو منتقل فرما رہے ہیں اس کورس سے متعلق لکھا ہوا مواد اور کتابوں کے لنک جلد ہی مندرجہ ذیل بلاگ پر دستیاب ہوں گے۔ ان شآء اللہ
Monday, 11 March 2019
Saturday, 2 March 2019
Wednesday, 27 February 2019
Tuesday, 26 February 2019
Subscribe to:
Comments (Atom)