یہ کورس اپنی نوعیت کا ایک خاص کورس ہے۔ اس کا تمام مواد مدینہ یونیورسٹی کے عالم کورس سے لیا گیا ہے ۔ اس کے 12 لیول ہیں اور اب تک 3 لیول مکمل ہو چکے ہیں ۔
اساتذہ کرام ، شیخ عبدالحفیظ اور شیخ عبدالعفو اپنے شعبہ جات کے ماہر ہیں اور انتہا ئ جانفشانی اور محنت سے فی سبیل اللہ، اللہ کا دیا ہوا علم اپنے شاگردوں کو منتقل فرما رہے ہیں اس کورس سے متعلق لکھا ہوا مواد اور کتابوں کے لنک جلد ہی مندرجہ ذیل بلاگ پر دستیاب ہوں گے۔ ان شآء اللہ
Tuesday, 4 December 2018
Arabic - Book 3 Dr. V. Abdur Rahim - Ch 1 Part 1 - Sheikh Abdul Afoo - ...
No comments:
Post a Comment